وفاقی بجٹ ،بلوچستان کی شاہراہوں کیلئے صرف15ارب روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آئندہ وفاقی بجٹ میں بلوچستان کو حسب روایت کم سے کم وسائل دینے کی کوشش کی گئی ہے سڑکوں اور ہائی ویزکی تعمیر میں بلوچستان کا حصہ صرف تین فی صد مقرر کیا گیا ہے یعنی این ایچ اے کے 320ارب روپے کے بجٹ میں بلوچستان کا حصہ صرف 15ارب روپے ہوگا اگلے مالی سال کے بجٹ پر عملدرآمد یکم جولائی سے ہوگا ۔



گزین مری کا 18سالہ جلا وطنی ختم کرنے کا اعلان ، بھائیوں کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری کا18 سالہ جلاوطنی ختم کرکے عید کے بعد وطن واپسی کا اعلان، میراکسی کالعدم تنظیم سے کوئی تعلق کبھی نہیں رہا، تشدد کی سیاست نہیں کی، قبائلی عمائدین کے مشاورت سے پاکستان آرہا ہوں۔



وفاقی بجٹ میں بلوچستان سے متعلق عدم دلچسپی، نولنگی ڈیم کی تعمیر کیلئے صرف10کروڑ مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی حکومت کا بلوچستان کے مسائل اور خصوصا ترقیاتی پروگرام میں عدم دلچسپی کا اظہار اس بات سے ہوتا ہے کہ نولنگی ڈیم کی تعمیر کیلئے اگلے سال کے مالی بجٹ میں صرف 10 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔



بلوچستان میں دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانے نہیں بنانے دینگے، فورسز کیساتھ ملکر انہیں تباہ کرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کو محفوظ ٹھکانے نہیں بنانے دیں گے جہاں بھی دہشتگردوں نے محفوظ ٹھکانے بنارکھے ہیں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر انہیں تباہ کردیں گے اور کسی کو حکومت کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔