کابل: افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پاکتیا میں قائم پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے خود کش حملے اور مسلح جھڑپ کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پاکتیا میں قائم پولیس ٹریننگ سینٹر پر ہونے والے خود کش حملے اور مسلح جھڑپ کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس میں پانچویں بار احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلو چستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام اورعمو می جرائم کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ہد ایت کی ہے جبکہ انہوں نے شہر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے جا ری مہم کو مزید مو ثر بنانے اور کوئٹہ کے لئے خصو صی تر قیا تی پیکج بالخصو ص سر یا ب روڈ کی تو سیعی اور تعمیر ومر مت کے منصو بوں پرجلد عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساہیوال: کراچی میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملے کے مبینہ مرکزی ملزم کو منڈی بہاءالدین سے گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کا دل دکھانے کی بات نہیں کی تھی اورپاکستان کے ہرسپاہی کی قدر کرتا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی محکمہ صحت کی جانب سے اب تک ایچ آئی وی ایڈز کو کنٹرول کرنے کے لئے کوئی موثر اقدامات نہیں اٹھائے گئے جس کی وجہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی سروے ایڈز کنٹرول پروگرام نے اقوام متحدہ کی امدادی ادارے کی مدد سے ایچ آئی وی ایڈز پر قومی سروے مکمل کر لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت کے بنائے جانے کی تمام افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو پاکستان فوج سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کے باعث نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی اور سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ رہنماء نوابزادہ گزین مری نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل دو سے تین لوگ ان کے خلاف فریق بنے ہوئے ہیں اور آمر کی تقلید کرتے ہوئے چھوٹے آمر بننے کی کوشش کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹیکسلا: مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان کہتے ہیں کہ عدالتوں سے محاذ آرائی نواز شریف ، مسلم لیگ (ن) اور اس ملک کے لیے ٹھیک نہیں۔