گڈانی شپ یارڈ میں سکول و ہسپتال کے قیام اور مزدوروں کی تربیت کا انتظام کیا جائیگا ،انکوائری کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی: سانحہ گڈانی کے حو الے سے قائم انکو ائری کمیٹی کے چیئر مین سیکریٹری فنانس اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ سانحہ گڈانی میں جا ں بحق اور زخمی ہو نے والے افرا د کے لو احقین کوآئندہ چند روز



گولڈن ایگل لگژری ٹرین ماسکو سے سیاحوں کو لے کرمشہد پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


مشہد: گولڈن ایگل لگژری ٹرین ماسکو سے سیاحوں کو لے کر مشہد پہنچ گئی ایرانی افسران ان غیر ملکی سیاحوں کا پرتپاک استقبال کیا لگژری ٹرین میں 40 کے قریب سیاح سوار ہیں اور وہ ماسکو سے مشہد پہنچی ہے سیاح قازقستان ازبکستان اور ترکمانستان سے ہوتے ہوئے ایران آئے ہیں ان سیاحوں کا تعلق امریکہ برطانیہ آسٹریلیا جنوبی افریقہ فرانس تائیوان چین ہانگ کانگ اور روس سے ہے



کچھی کینال کی تکمیل ،ڈیرہ بگٹی و ملحقہ علاقوں میں سمیت صوبے کی معیشت بہتر ہوگی، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


سوئی (ڈیرہ بگٹی): وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے عوام کچھی کینال کی تکمیل کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں، یہ منصوبہ ڈیرہ بگٹی سمیت دیگر ملحقہ اضلاع اور مجموعی طور پر صوبے کی معیشت کے استحکام میں اہم کردار کا حامل ہے، جس سے صرف ڈیرہ بگٹی میں 55ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی اور روزگار کے بے پناہ مواقعوں کے ساتھ ساتھ علاقے کی معاشی ترقی ہوگی، لہذا واپڈا کچھی کینال کے بلوچستان کے حصے پر کام کی رفتار تیز کر کے اس کی جلد ازجلد تکمیل کو یقینی بنائے۔



باہر بیٹھ کر آزادی کی جنگ نہیں لڑی جاسکتی،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


سوئی /ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان قومی دھارے کا اہم ترین حصہ بن رہا ہے، گوادر سے خنجر اب تک پاک چین اقتصادی راہداری کا بیشتر حصہ بلوچستان کے اہم ترین مراکز کو بین الاقوامی شاہراہوں سے منسلک کر رہا ہے۔ آج جو بلوچستان نقشے پر ابھررہا ہے، وہ ترقی کی روشن راہوں کی تصویر ہے ، بلوچستان کے عوام ، حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج اس سفر میں شانہ بشانہ شریک ہیں۔



مردم شماری بارے حکومتی تاریخ مسترد، فیصلوں پر عمل نہیں کرناتو سپریم کورٹ بند کردیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کی جانب سے مردم شماری2017 میں مشروط تاریخ مسترد کردی ، چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں ہم انصاف نہیں دے سکتے تو اس ادارے کی کیا ضرورت ہے ،ہمارے فیصلوں پر عمل نہیں کرنا تو سپریم کورٹ بند کر دیں ۔



پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی ناپاک کوشش ناکام بنادی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد بھارتی افواج نے سمندری حدود کی خلاف ورزی بھی شروع کر دی ہے لیکن بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش پاک بحریہ نے ناکام بنا دی۔