اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ملکی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ملکی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)اور دہوار قبیلے کے سرکردہ رہنماء ملک نوید دہوار قاتلانہ حملے میں سرکاری محافظ سمیت جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پانامہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئیں ۔ 2گھنٹے تک بیرون ملک کمپنیوں اور اثاثوں اور زیر کفالت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پانامہ کیس کی تحقیقات، وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نوازکی جے آئی ٹی کے سامنے چھٹی مرتبہ پیشی، وزیر اعظم کے صاحبزادے نے جے آئی ٹی کو مطلوب اہم دستاویزات دینے سے صاف انکار کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑیوں کو چیمپیئنز ٹرافی میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ ملک کی بقاء وترقی جمہوریت اورجمہوری اداروں کے استحکام سے وابستہ ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد +لاہور: مرکزی حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کے جے آئی ٹی پر تابڑ توڑ حملے جاری ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
مورو: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 4سالوں میں4مرتبہ اسمبلی اائے، مری میں اپنے جانوروں کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور خود کو وزیراعظم و ایوان کا لیڈر سمجھتے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: موسلادھار طوفانی بارشوں نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب اور گردونواح میں تباہی مچادی14افرادسیلابی ریلے میں بہہ گئے 9افراد کی لاشیں نکال لی گئیں5تاحال لاپتہ ہیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نوشہرو فیروز: پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے خلاف احتساب کی ابتدا ہے میاں صاحب بھول گئے ہمارا احتساب انھوں نے کس طرح کیا،۔