کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل اپرٹی کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل اپرٹی کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وڈھ میں سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر راکٹ حملہ، حملے سے گھرکو جزوی نقصان پہنچا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر خزانہ اور ایگریکلچر سردار محمد اسلم بزنجو اور سیکرٹری خزانہ کیپٹن ریٹائرڈ اکبرحسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت گڈ گورننس اور بہتر بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے تاکہ مالی نظم و ضبط کو برقرار رکھ کر وسائل عوام تک منتقل کئے جاسکیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات پر عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی ایسا خاندان نہیں جس کا ایسا بے رحمانہ احتساب ہوا ہو لیکن مخالفین جتنے بھی جتن اور سازشیں کر لیں ناکام و نامراد رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف نے عدلیہ اور پاناما جے آئی ٹی کے خلاف مہم پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب دنیا کا کوئی بھی ملک وزیراعظم نواز شریف کو گھر جانے سے نہیں بچا سکتا اور ان کے پاس صرف دو ڈھائی ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین اہلکار جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ٹارگٹ کلرز با آسانی فرار ہوگئے۔ پولیس اور ایف سی نے سر چ آپریشنز کے دوران درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ قطرمیں پاک فوج کی تعیناتی کے حوالے سے رپورٹس من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔