راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر تتا پانی کے علاقے میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر تتا پانی کے علاقے میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں 5 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب کروانے کے لیے نواز شریف جیسا دل چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ گزشتہ پارلیمانی سال میں کئی اہم اقتصادی کامیابیاں حاصل ہوئیں اور تاریخ اس پارلیمنٹ کا کردار ہمیشہ یاد رکھے گی۔\
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے بولان کے اساتذہ سمیت139ملازمین کو گھوسٹ اور جعلی قرار دیدیا۔ تنخواہوں کی مد میں جاری کئے گئے کروڑوں کی تحقیقات محکمہ انٹی کرپشن سے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جعفرآباد اور پنجگور کے مزید ساڑھے سات سو اساتذہ کے خلاف بھی تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارت خانوں کے علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس ڈی ایس پی جاں بحق اور ان کے سب انسپکٹر بھتیجے کو شدید زخمی کردیا۔ زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔سول ہسپتال کے ڈاکٹر نقیب اچکزئی کی غفلت کے باعث زخمی ڈی ایس پی کو بروقت مناسب طبی امداد نہ ملنے پر سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا تاہم وقت ضائع ہونے کی وجہ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں بھارت کی جانب سے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف دائر کیس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وکیل خاور قریشی کا کہنا ہے کہ ’آئی سی جے کلبھوشن یادیو کو رہا یا بری نہیں کرسکتی‘۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزارت پانی وبجلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال6700میگاواٹ پر پہنچ گیا، ماہ صیام کیلئے کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں شدید لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا، شہری علاقوں میں 10سے 12گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 14سے 18گھنٹے کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جے آئی ٹی کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جب کہ جے آئی ٹی نے حسین نواز کو 30 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ دفاع کیلیے 920 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔