23ہزار جعلی شناختی کارڈز کا سراغ لگالیا ،عوام کی مدد سے غیر ملکیوں کو نکال باہر کرینگے ،چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 31اگست کے بعد جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کے خلاف مقدمات درج، کارروائی ہوگی، 14سال قید کی سزا ہے، پاکستان میں ساڑھے 10کروڑ میں سے 2کروڑ 24لاکھ شناختی کارڈز کی تصدیق ہو چکی،



پانامہ لیکس ،عوامی تحریک 6اور پی ٹی آئی کا 7اگست کو احتجاجی تحریک کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے اہم ترین دوراہے پر کھڑا ہے۔ترکی میں سیاستدانوں سے بڑھ کر عوام نے جمہوریت کی حفاظت کی جبکہ پاکستان میں کرپٹ اور بدعنوان سیاسی ٹولہ جمہوریت کیلئے



سندھ میں رینجرز کے اختیارات کامعاملہ جب بھی آتا ہے اسے متنازعہ بنا دیا جاتا ہے ،چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر سابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے کچھ کام کیا تھا ۔ میں اس کو آج یا کل دیکھوں گا اور اس معاملے کو جلد حل کر لیں گے ۔ وہ ہفتہ کو اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ بابائے قوم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ میں رینجرز اہلکاروں پر جو حملہ ہوا ہے



وفاقی کابینہ میں توسیع اور22ماہ کے ترقیاتی ایجنڈے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


مری : وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مری میں اہم اجلاس ہوا جو 7گھنٹے سے زائد جاری رہا جب کہ اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔



پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ 88 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ سندھ منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ بھاری اکثریت سے نئے قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرصدارت جاری ہے جس میں قائد ایوان کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہوئی۔ وزیراعلی کی مسند پر فائز ہونے کے لئے پیپلز پارٹی



اراکین سینٹ کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اراکین سینٹ کو شامل کرنے کی منظوری دید ی گئی ،قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے سینٹ کے قوانین میں ترمیم کے حوالے سے تحریک پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے



پاکستان کو نظرانداز کرنا خطرناک ہوگا، امریکی سینیٹر

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی سینیٹ کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین جون میک کین نے زور دیا ہے کہ امریکا، پاکستان اور افغانستان اپنے اختلافات پر قابو پائیں اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مل کر حصہ لیں۔