ہری پور : تربیلا کے چوتھے توسیع منصوبے ٹی فور کے یونٹ سترہ میں تعمیراتی کام کے دوران زیریں کنکریٹ ڈالتے ہوئے شٹرنگ گر گئی 6چینی انجینئرز سمیت 8ہلاک جبکہ 20افراد شدید زخمی ہو گئے ایک چینی باشندے کو شدید زخمی
تربیلا ڈیم ، تعمیراتی کام کے دوران حادثہ 6چینی انجینئروں سمیت8افراد ہلاک
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :