ٹی او آرز کمیٹی ،ڈیڈ ،ہوچکی ہے ،عمران اور بلاول ایک ہی کنٹینرپر ہونگے،اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے مثبت جواب نہ آنے تک ٹی او آرز پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک حکومت ٹی او آرز کے معاملے پر مثبت جواب نہیں دیتی اپوزیشن کمیٹی میں نہیں جائے گی،



بلوچستان کا بجٹ پیش ، امن وامان تعلیم اور صحت کیلئے خطیر رقم مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کا بجٹ 2016-17پیش کردیاگیا جس میں امن وامان ، تعلیم اورصحت کیلئے خطیر رقم مختص، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، 3200کئی آسامیاں تخلیق، ایک ہزار تعلیمی اداروں کو ٹرانسپورٹ مہیا ، تین میڈیکل کالجز کے قیام کے اعلان



آئی ایس آئی اور آئی بی کے علاوہ تمام سیکرٹ فنڈ ختم ،دال مہنگی ہے تو عوام مرغی کھائیں، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو دال کے بجائے گوشت کھانے کا مشورہ دے دیا ۔ مرغی کے گوشت کی قیمت کو 200 روپے سے کم سطح پر لے آئے ہیں اس لئے عوام دال کے بجائے گوشت کو ترجیح دیں بجٹ میں ضرب عضب و عارضی بے



نوازشریف ستمبر سے پہلے جائیں گے ،جنرل راحیل فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دیں، طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے انصاف اور قصاص کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف فوجی عدالتوں کے ذریعے ہمارے مطالبات پورے کرے ایک روزہ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادر ی نے کہا



پشاور کی سڑک پر فلمی سین، کمسن بچے کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور کی سڑک پر اوورٹیکنگ پر سرکاری گاڑی میں سوار باپ بیٹوں نے موٹرسائیکل سوار نوجوان پر بندوقیں تان لیں جب کہ کمسن بچے نے جدید اسلحہ سے فائرنگ بھی کی۔



طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کا فیصلہ حتمی ہے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان طورخم سرحد پر گیٹ کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے اور پاکستان نے کسی باہمی معاہدے یا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔



غیرت کے نام پر ایک اور بیٹی قتل، ماں نے گلا کاٹ دیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ جمعرات کو پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا جب پسند کی شادی کرنے پر مبینہ طور پر ماں نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔



طورخم سرحد پر جنگ بندی، فریقین نے سفید جھنڈے لہرادیئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر سیز فائر پر اتفاق ہو گیا،دونوں اطرا ف سے سفیدجھنڈے لہرادیئے گئے ، دونوں ملکوں میں طورخم بارڈر کا تنازع سفارتی سطح پر بات چیت سے حل کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔بدھ کو نجی ٹی وی نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا



بلدیاتی اداروں کے مسائل حل اور گرانٹ میں اضافہ کیاجائے گا،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں بلدیاتی اداروں کی اہمیت مسلمہ ہے ، یہ ادارے ہمارے اپنے ہیں حکومت اپنے بلدیاتی اداروں کو مضبوط ، مستحکم اور فعال بنانے کے لیے بھرپور تعاون کرے گی،