
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ جس میجر،کرنل،بیریگیڈیئر نے آئین کی خلاف ورزی کی انہیں فوج سے نکال کرنشان عبرت بنایاجائے،بلوچستان سے 70ارب روپے لوٹ لئے گئے جو عوام کے جیبوں سے نکلیں گے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ جس میجر،کرنل،بیریگیڈیئر نے آئین کی خلاف ورزی کی انہیں فوج سے نکال کرنشان عبرت بنایاجائے،بلوچستان سے 70ارب روپے لوٹ لئے گئے جو عوام کے جیبوں سے نکلیں گے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پرقومی وطن پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، چاہتے ہیں ملک میں ہم آہنگی اورمفاہمت ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ بلوچستان بھر میں عام انتخابات کے نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج آٹھویں بھی جا ری رہا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انتخابی نتائج کے خلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاج بدھ کوچھٹے روز بھی جاری رہابلوچستان میں مختلف مقامات پر قومی شاہراہیں بند ریٹرننگ آفسران کے دفاتر کے باہر بھی دھرنے جاری ہیں کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے چار جماعتی اتحاد کا نتائج میں ردوبدل اور دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ 8فروری کو ہو نے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے عوام کی طاقت سے کامیابی حاصل کی ہے اور بلو چستان میں حکومت بھی پیپلز پارٹی بنائے گی ، سیا ست کی جا گیر نہیں عوام نے کا رکردگی کی بناء پر پیپلز پارٹی کو ووٹ دیکر اپنی خدمت کا موقع دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے طے کیا تھا کہ قومی سطح پر تحریک انصاف سے اشتراک عمل قومی مفاد میں ہوگا لیکن تحریک انصاف نے اپنے مؤقف کو تبدیل کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ، مسلم لیگ (ق)، استحکام پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی نے اتحادی حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے لیکن وزارتیں نہیں لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر 19 فروری کو ںگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔