نیویارک: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی ریاستی دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے اور اس کے واضح ثبوت اقوام متحدہ کو فراہم کر دیئے گئے ہیں۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے، سرتاج عزیز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :