سول اور عسکری ادارں میں مثالی تعاون سے صوبہ میں امن وامان میں بہتری آرہی ہے،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم کھیلوں اور ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے بلوچستان کے بہتر تاثر کو ابھار رہے ہیں جب کہ امن وامان کی بہتری اور ترقیاتی عمل کو تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے بھی موثر اقدامات جاری ہیں



گوادر کو ملک بھر سے ریل کے ذریعے منسلک کرنے کیلئے ایک ارب 33کروڑ روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : رواں سال کے وفاقی بجٹ میں گوادرپورٹ سٹی کو پاکستان بھر کے ریل لنک سے منسلک کرنے کیلئے اراضی خریدنے کیلئے ایک ارب 33کروڑ20لاکھ روپے رقم مختص کردیئے گئے ہیں گوادر پورٹ سٹی کو کراچی یاجیک آباد ریلوے لائن سے کنکیٹ کیا جائے گا ‘ مالی سال 2015-16ء میں وفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کے قریب ریلوے کنٹینر یارڈ کیلئے 88کروڑ20لاکھ روپے مختص کیے ہیں



کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات 5 افراد جاں بحق سریاب میں گھر پر دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات اور دستی بم حملے میں دو بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔جبکہ سریاب میں گھر پر دستی بم حملے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق پہلا واقعہ منو جان روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی



بلوچستان میں امن اور سر مایہ کاری کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


حب: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی اقتصادی ترقی صرف عام بلوچستانی کی زندگی کے معیار کو بہتر نہیں بنائے گی بلکہ اس سے ملک میں امن و خوشحالی کو بھی فروغ ملے گا، ہم ترقی اور خوشحالی کے ذریعے دیگر صوبوں کے برابر آنا چاہتے



کوئٹہ، پشتون آباد پولیس گاڑی پر فائرنگ اے ایس آئی سمیت4اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: پشتون آباد میں گشت میں مصروف پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ چھ ملزمان تین موٹر سائیکلوں پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد کالعدم تنظیم کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق



جامعہ بلوچستان کا نووکیشن فارغ اتحصیل طلباء ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں انکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جانا چاہئے گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کا بارواں کانووکیشن2015 جامعہ بلوچستان کے باٹنیکل گارڈن میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی تھے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اقبال ، پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان، ڈین فیکلٹیز، رجسٹرار اور اساتذہ نے مہمانوں کا استقبال کیا



پنجگور، کچھی اور صحبت پور میں ایف سی کا آپریشن کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت4ارکان ہلاک کیا، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع صحبت پور ، پنجگور اور کچھی میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت چار ارکان کو ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کرلیا ۔ایک ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔ ہلاک و گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ایف سی کے مطابق اوچ سے ملحقہ ضلع صحبت پور کے علاقے ورنا میں گوٹھ حاجی اجمل خان بگٹی کے مقام پر سرچ آپریشن کیا



حکومت سے امید تو نہیں پھر بھی مطالبہ ہیں کہ شاہ نورانی کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جائیں، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اخترجان مینگل نے سیلابی ریلے سے متاثرہ شاہ نورانی، کوہن میندرواور گلو گوٹھ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں میں تیز طوفانی ژالہ باری کے ساتھ ہونیوالی بارش سے جاں بحق افراد سے لواحقین کے ساتھ ہیں



قلات ومستونگ میں فورسز کا زمینی وفضائی آپریشن، بسیمہ سے دو لاشیں برآمد، مستونگ میں 3عسکریت پسند ہلاک کئے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع قلات و مستونگ میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،ایف سی کے مطابق آپریشن میں تین عسکریت پسند ہلاک اور بڑی تعداد میں دھماکہ خیزمواد برآمدکرلیا آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ایک کیمپ سمیت متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی، آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیاجبکہ بسیمہ سے دوافراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں



43کھرب13ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں7.5فیصد اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : مالی سال 2015-16 کا43 کھرب13 ارب کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے ،بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ساڑھے 7 فیصد اضافہ ،میڈیکل الاؤنس میں25 فیصد اضافہ ،سینئر پرائیویٹ سیکرٹریز اور اسسٹنٹ سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیاہے