چینی صدرژی چن پنگ آج پاکستان پہنچیں گے، گوادر کاشغر راہداری چینی صدر کے دورے کا مرکزی نکتہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چینی صد رژی چن پنگ دو روزہ سرکاری دورے پر آج (پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا



ریکوڈک کے مسئلے پر اسمبلی اور عوام کے مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیاجائیگا،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے مسئلے پر اسمبلی اور عوام کے مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا ، جلد اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دوں گا ، خسرے ویکسین کے باعث مبینہ ہلاکتوں سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے



چین کے صدر کیساتھ بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان نے چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے،چینی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر بیس اپریل(پیر) کو پاکستان پہنچیں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سمیت یمن اور افغانستان میں استحکام کیلئے ثالثی کے کردارپر تبادلہ خیال کیا جائے گا



بلوچستان میں کوئی بڑاآپریشن نہیں ہونے جارہا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : این این آئی ( وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہونے جارہا ہے، تربت کے سانحہ نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے، مخلوط صوبائی حکومت تربت کے المناک واقعہ کی بھرپور مذمت کرتی ہے، اس واقعہ کے باوجود مکران اور صوبہ بھر میں ترقیاتی عمل جاری رہے گا



بیرونی ممالک و عالمی ایجنسیاں بلوچستان میں دہشتگردوں کی حمایت ترک کردیں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران بیرونی ریاستوں اور بین الاقوامی خفیہ اداروں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی حمایت کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے باز رہیں ،



تربت واقعہ حکومت کی ناکامی ہے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ایوان بالا میں ارکان نے نکتہ اعتراض پر تربت میں دہشت گردی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے‘ لیوی اور پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کا قتل تشویشناک ہے



تربت میں فورسز کا آپریشن،13عسکریت پسند ہلاک کئے، ایف سی 5لاشیں ہسپتال پہنچادی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران مزدوروں پر حملے میں ملوث تیرہ عسکریت پسند کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔پانچ ملزمان کی لاشیں سول اسپتال تربت پہنچادی گئیں۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن بھی ہنگامی دورے پر تربت پہنچ گئے ۔



خضدار اور کوئٹہ میں زندگی رواں دواں ہے ہماری حکومت میں حالات بہتر ہوئے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: بلو چستان کی ترقی تعلیم میں مضمر ہے ۔ ہا ئیر ایجو کیشن بلوچستان کے طلبہ کے لےئے خصوصی رعا یت اعلان کر ے۔ صو بائی حکومت تعلیم کے فروغ کے لےئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ تین میڈیکل کالجز اور یو نیورسٹی کا قیام صو بائی حکومت کی تعلیم کے فرو غ کے لےئے بھرپور کمٹنٹ کا اظہار ہے ۔