برطانیہ کو الطاف حسین کے خلاف دستاویزات نہیں دیں، نثار

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ان کی برطانوی سفیر سے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے مقدمے کے حوالے سے بات ہوئی ہے تاہم اس سلسلے میں کسی قسم کی دستاویزات کا تبادلہ نہیں کیا گیا ہے۔



سینئر صحافی صدیق بلوچ کو شعبہ صحافت میں تمغہ امتیاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے آج بروز سموار گورنر ہاؤس کوئٹہ میں زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر صوبے کی سات شخصیات میں قومی اعزازات تقسیم کیے۔ آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر انجینئر احمد فاروق بازئی کو شعبہ تعلیم میں ستارہ امتیاز



ہتھیارپھینکنے والوں کیلئے ہمارے پاس محبت ہے \’ بلوچ نوجوان کسی نام نہاد آزادی والے جھانسے میں نہ آئیں، جنرل ناصر جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی عوام پاکستان کے دل کی دھڑکن اور پہچان ہیں،انہوں نے ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور عوام کو مزید زخم مت دو اورلڑائی چھوڑ دو تعلیم حاصل کر کے وہ اپنے آپ کو بہتر انسان بنائیں ۔



ماہی گیروں کے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی میڈیا گوادر لاؤں گا ،بلوچستان کے حقوق کیلئے بی این پی کیساتھ ملکر جنگ لڑیں گے، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ایک مٹی بھر اشرفیہ ہے جو مزے لے رہاہے ان کے اعمال کو دیکھ کر انہیں جیل میں ہونا چاہئے بلوچ قوم جس مشکل سے دو چار ہے مجھے اس کا احساس ہے مجھے تعلیمی دور سے بلوچ کے درد اور مشکل کا احساس ہوا بلوچستان اندرون سندھ اور خیبر پختونخواء کے غربت میں ظالم حکمران سرداروں ملکوں وڈیروں او ر خانوں کا ہاتھ ہے اس ملک میں ظالم اور مظلوموں کی لڑائی ہے۔



صولت مرزا کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل ہونے کا امکان،مقدمہ وعدہ معاف گواہ کی حیثیت سے چلے گا ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ صولت مرزا اور دوسرے ملزمان پر دوبارہ مقدمات چلائے جائیں گے، حکومت نے یہ فیصلہ صولت مرزا کے اقبالی بیان کے بعد کیا ہے جس میں سابق وفاقی اور صوبائی (سندھ )کے وزیر وں پر ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے سنگین الزامات لگائے گئے



آصف زرداری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی ہدایت پر لوگوں کو قتل کیا، عزیر بلوچ کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سمیت دیگر رہنما انہیں ٹارگٹ کلنگ کی ہدایت دیتے تھے اور ان ہی کہنے پر لوگوں کو قتل کیا۔



وڈیوں بیان جارہی ہونے کے بعد صولت مرزا کی پھانسی موخر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایم کیو ایم کے رہنماء صولت مرزا کی پھانسی چند گھنٹے قبل کے ایس سی کے ایم ڈی کے قتل ،اس قتل میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور بابر غوری کے احکامات کے انکشافات کے بعد وزیر اعظم کی درخواست پر صدر مملکت نے چند دنوں کے لئے موخر کر دیا ،ایک کمیٹی بنائی جائے گی کمیٹی صولت مرزا کے انکشافات پر ان سے تفتیش



ماڑی گیس کمپنی مقامی لوگوں کو نظرانداز کررہی ہے ،لوگوں کو حقوق نہیں دیئے جائیں گے تو وہ مجبوراً پہاڑوں پر چڑھیں گے ،اراکین بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے زرغون غر میں ماڑی گیس کمپنی کے حکام کی جانب سے ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو نظر انداز کرنے پر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو طلب کرنے اور کوئٹہ میں حال ہی میں بچھائی گئی غیر معیاری سیوریج لائن سے متعلق وزیر پی اینڈ ڈی ڈاکٹر حامد اچکزئی اور کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی پر مشتمل کمیٹی تشکیل