
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کرسچن برادری کا تحفظ امت محمدی پرفرض ہے اور اقلیتوں کے تحفظ کی ذمہ داری ہم سب کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کرسچن برادری کا تحفظ امت محمدی پرفرض ہے اور اقلیتوں کے تحفظ کی ذمہ داری ہم سب کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان میں بے پناہ مسائل ہیںان مسائل کے حل کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا اور میں اس سرزمین کا بیٹا ہونے کی حیثیت سے مجھے بلوچستان کے مسائل کے بارے میں بخوبی علم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کیلئےکمیٹیوں کی تشکیل کے کام کا آغاز آج پیر سے ہوگا۔ حکام کے مطابق اس مقصد کیلئے ملک کے تمام انتظامی یونٹس کی حدود کو منجمد کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے اللہ گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بلوچستان کی ریکوڈک کان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے جو کینڈین کمپنی بیرک گولڈ 7 ارب ڈالر سے تیار کر رہی اور اس معاملے پر بیرک گولڈ کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ پر امن ماحول میں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد نگران حکومتوں کی اولین زمہ داری ہے،اپنے مینڈیٹ کے مطابق بلوچستان میں انتخابات کے انعقاد کے لئے پر امن اور سازگار ماحول کا قیام یقینی بنائیں گے،سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے مستعد متحرک اور فعال کردار ادا کریں۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو امن امان کی صورتحال متعلق منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان خان ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان سول سروسز آفیسرز ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر خدائے رحیم میروانی نے کہا ہے کہ حکومت بلو چستان کی جانب سے سیکر ٹریٹ آفیسرز کی فیلڈ میں تعیناتی کی منظوری نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ سپر یم کورٹ کے متعدد فیصلوں کی بھی سراسر خلاف ورزی ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا