اسلام آباد: وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا ہم نے انٹیلیجنس معلومات پر افغانستان کی عبوری حکومت کو دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا کہا ہے، ہم کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف ٹھوس کارروائی کے خواہاں ہیں، ہم چاہتے ہیں پاکستان کی سکیورٹی کیلئے خطرہ پیدا کرنے والا یہ گروپ ختم کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد وسا بق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے ہم نے بلوچستان میں ہزاروں کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ غربت اور پسماندگی کا خاتمہ ہوسکے، مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں 400 سے زائد چھوٹے ڈیم کے منصوبے شروع کئے،ہم ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے اورسب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شرکت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیر کے روز سینیٹ کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد منظور کی گئی تھی تاہم، ایوان بالا کے آج ہونے والے اجلاس میں قرارداد کیخلاف کئی جماعتوں کے ارکان میدان میں آگئے اور اسے جمہوریت کیخلاف قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف منگل کو بلوچستان کے 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ’’سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے 2 دن قبل ہمیں بلایا تھا اور عدم اعتماد واپس لینے کا کہا گیا‘‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس کے مطابق غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم کی جائیں گی، اسرائیل نے یقین دہانی کرائی ہےکہ وقفےکے دوران کوئی فوجی کارروائی نہیں کرےگا، شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے کے وقفے پر عمل درآمد آج سے ہوگا۔