لاک ڈاؤن میں سختی چاہتے تھے تاہم وفاق کے فیصلوں پر عمل کریں گے، حکومت سندھ

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: حکومتِ سندھ  کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم لاک ڈاون  میں توسیع کے ساتھ اس میں مزید سختی چاہتے تھے تاہم اب جو فیصلہ وفاقی حکومت نے کیاہے اس پر عمل کروائیں گے۔



مو جود ہ حا لا ت میں پارٹی عہد یدا ران اور کار کنوں کی کاو شیں قا بل تعر یف ہے،عبد القا در بلو چ، جمال شاہ کا کڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پا کستان مسلم لیگ (ن) بلو چستان کے صو با ئی صدر جنر ل (ر) عبد القادر بلو چ، جنر ل سیکر ٹری جما ل شاہ کا کڑنے پارٹی کے تمام صو با ئی ڈو یژن اور اضلاع کے عہد یدا روں اور کا ر کنوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ قیا دت کے سا تھ ملکر مو جو دہ حا لات میں جس طرح کا فعال کر دار ادا کیا ہے۔



محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ شہر میں بلوچستان ریپڈ ریسپانس ٹیموں کا قیام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:۔حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کے مشترکہ تعاون سے کوئٹہ شہر میں بلوچستان ریپڈ ریسپانس ٹیموں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے تحت 90 ٹیمیں تین شفٹوں میں (8 موبائل آر آر ٹی ایس ایمبولینسز 12 بنیادی صحت کے مراکز کی ٹیمیں)ہمہ وقت تیار رہیں گی۔



چیف جسٹس آف پاکستان کا نائب قاصد بھی کورونا کا شکار، چیف جسٹس گلزار احمد کی رپورٹ آنا باقی، گھر پر ہی از خود قرنطینہ کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اب صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے نائب قاصد کو بھی کورونا ہوگیا، خود چیف جسٹس گلزار احمد بھی عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے بینچ ٹوٹ گیااور ان کے ٹیسٹ کی ابھی رپورٹ موصول نہیں ہوئی جس کی وجہ سے از خود انہوں نے اپنے آپ کو گھر پر ہی قرنطینہ کرلیا ۔



قلات پولیس کی کاروائی،قتل میں ملوث ملزم سمیت تین اشتہاری ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات پولیس کی کاروائی پولیس کے مطلوب دہرے قتل میں ملوث ملزم سمیت تین اشتہاری ملزمان گرفتار ایک ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل دو عدد میگزین اور نو عدد راؤنڈز بھی برآمد کر لیا ہے۔