
دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھرکو ہلا کر رکھ دینے والے کورونا وائرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس جاندار نہیں ہے اس لیے اسے ختم کرنے کے لیے انسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کے سب سے بڑ ے ڈیجیٹل سروس پروائیڈر اور VEON گروپ کی کمپنی، Jazz نےCOVID-19 بحران کے دوران 1.2 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔اس اعانت میں چھوٹی سے درمیانی مدت کے ایسے اقدامات بھی شامل ہیں جن کا مقصد وباء کے منفی اثرات کو محدود کرنا ہے۔خاص طور پر ایسے طبقے کے لوگوں کیلئے جو اس وباء سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں کورونا وائرس کے باعث مکمل لاک ڈاؤن چھوٹے بڑے تمام کاروباری مراکز پندرویں روز بھی بند جبکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے مختلف دکانوں کو سیل اور موٹر سائیکلوں پر ڈبل سواری کرنے والے افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانجھی پور: مانجھی پورکے قریب گوٹھ عبدالحلیم کھوسہ کے رہائشی عبدالرحیم نے مبینہ گھریلوں رنجش کی بناپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوہلو : کورونا وائرس کے پیش نظر بی آر ایس پی کی جانب سے ڈیرہ بگٹی میں بھی آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے کرونا پینڈیمک کو قطعاً سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا ہے اور حکومت وقت محض زبانی کلامی دعوں کے سوا کوئی بھی خاطر خواں اقدامات لینے سے قاصر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق پیرکو کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر عالمو چوک سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کے تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردی مزید کاروائی جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بی ایس او (پجار) کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر نعیم بلوچ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں حکومت کی طرف سے حفاظتی کٹس اور طبی آلات نہ ہونے پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے پرامن احتجاج کیا تو حکومت نے بوکھلاہٹ کی وجہ سے لاٹھی چارج اور گرفتار کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اس وقت اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کے کروناوائرس کا مقابلہ کررہے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
بسیمہ : حکومتی احکامات کے پیش نظر بسیمہ، واشک، ماشکیل، ناگ سمیت ضلع بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں آج تیرھواں روز مکمل طور پر لاک ڈاون برقرار رہا،واشک کے تمام کاروباری مراکز ہوٹلز عام دکانیں بند ہیں تاہم میڈیکل اسٹورز، سبزی فروش، مرغی فروش اشیاء خورد و نوش کے دوکانیں صبح دس بجے سے شام 5 بجے تک والے کھلی رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دکی: کول مائنز ایجنٹس نے زائد ٹیکسزکی وجہ سے کل سے کوئلے کی لوڈنگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں کول مائنز ایجنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔