صحبت پور: صحبت پور مین بازار میں کریکر بم دھماکوئی نقصان نہیں ہوا سیوریج لائن متاثر لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور سٹی کے مین بازارمیں صبح کے وقت اشوک کمار کی کپڑے کی دوکان کے سامنے سیوریج لائن میں کریکر بم دھماکہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صحبت پور: صحبت پور مین بازار میں کریکر بم دھماکوئی نقصان نہیں ہوا سیوریج لائن متاثر لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور سٹی کے مین بازارمیں صبح کے وقت اشوک کمار کی کپڑے کی دوکان کے سامنے سیوریج لائن میں کریکر بم دھماکہ ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے پیر کے روزمیزئی اڈہ جاکر قبائلی تنازعہ میں حاجی رحمت اللہ، عبدالواسع اور شاگل کی شہادت پر ملک شاجہان کاکڑ، ملک محمد ہاشم کاکڑ، عبدالخالق کاکڑ اور شہدا کے دیگر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، ریاست مدینہ کا وژن پورا کرکے رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دینے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد امریکا اور طالبان کے درمیان جاری بات چیت کو کسی حتمی نتیجے تک پہچانا ہے تاکہ 18سال سے جاری افغان کشیدگی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے تاہم معاملے کی حساسیت کی بنا پر حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ مذاکرات کی دعوت اور اس بارے میں جاری معاملات کے بارے میں کوئی بھی وزیر یا نمائندہ بیان بازی نہیں کرے گا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان کے تاریخی شہرقلات کی تمام سڑکیں کھنڈارت میں تبدیل ہو گئے ہیں پورے شہر میں ایک بھی سڑک نہیں جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو قلات کی ترقی کے دعوے توبہت کیئے جاتے ہیں مگر گزشتہ دس سالوں سے شہر کی سڑکوں پر ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس کمیٹی چیئرمین ملک عبدالولی کاکڑ کی زیر صدارت سراوان ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی اراکین نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی‘ میر رؤف مینگل‘ غلام نبی مری نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کی جانب سے 28جولائی کو کوئٹہ میں منعقدہ عظیم الشان ناموس رسالت ﷺ ملین مارچ کے سلسلے میں شاندار ریلی نکال کر شہر کی مختلف شاہراہوں مارچ کیا گیا، ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان اور شہریوں نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
غزنی: افغانستان میں ضلعی پولیس چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستانی طلباء کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ کینیڈین حکومت نے پاکستانی طلباء کیلئے تعلیمی ویزہ آسان بنا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان مثبت اور کامیاب مذاکرات ہوئے۔