
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے وژن اور صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت ڈویژن اور ضلع کی سطح پر مالی ودیگر اختیارات منتقل اور ان میں اضافہ کیا گیا جبکہ ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو ترقیاتی منصوبوں، تعلیم صحت اور آبنوشی کے محکموں کی نگرانی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔