کوئٹہ، ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت ، واقعہ کی کوریج پر ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث بچے کی ہلاکت،واقعہ کی کوریج کے لئے جانے والی نجی ٹی وی کی ٹیم پر ہسپتال انتظامیہ کا تشدد کیمرہ مین سے کیمرہ چھیننے کی کوشش ۔



احمد علی کوہزاد کی درخواست قبل از گرفتاری خارج ، احاطہ عدالت سے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ ون جناب اسد اللہ کاکڑ نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے احمد علی کہزاد کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی ۔



ایڈن ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے داماد دبئی سے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ امجد کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔



لورالائی، ایف سی کی تقریب ، شہید اہلکار کے والد کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: فرنٹئیر کور بلوچستان کی پروقار تقریب میں عسکری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے سپاہی عمر شہید کے والد عبدالغفار اچکزئی کو مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیاگیا ۔