ٹوکیو: دنیا کے پرامن ممالک میں شامل جاپان میں ایک فلیٹ سے 9 لاشیں ملنے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
جاپان میں فلیٹ سے 8 خواتین سمیت 9 افراد کی سرکٹی لاشیں برآمد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: دنیا کے پرامن ممالک میں شامل جاپان میں ایک فلیٹ سے 9 لاشیں ملنے پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب کی تحقیقاتی ٹیموں نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے 2 دفاتر پر چھاپہ مار کر ادارے کے سی ای او ڈاکٹر شیر زادہ سمیت دیگر ملازمین کو حراست میں لے لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ قانون کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی صوبے یا شخص کے ساتھ امتیازی سلوک روا نہیں رکھاجائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر راجر اسٹون کا اکاؤنٹ بند کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ٹی 20سیریز میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی فتح اور کلین سویپ پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈریڈ: اسپین کےنیم خودمختار علاقےکاتالونیا نے ہسپانیہ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: شہری ایکشن کمیٹی قلات کے صدر میر منیر احمد شاہوانی اور جنرل سیکریٹری حاجی عزیز مغل نے کہاہیکہ قلات کے شہریوں نے سوئی گیس کمپنی کی ظلم و زیادتیاں بہت برداشت کی ہے اب ہم قلات کی گیس کی مکمل بحالی تک تحریک چلائیں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں اعتماد کا فقدان راتوں رات ختم نہیں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمیہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رواں ماہ افغان سرحد سے متصل پاکستانی قبائلی علاقے سے اپنے شوہر اور تین بچوں سمیت بازیاب کرائی گئی امریکی شہری کیٹلان کولمین نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بازیابی سے ایک سال قبل ہی پاکستان کے علاقے میں اپنے اغوا کاروں کی تحویل میں تھیں۔