کوئٹہ : سیکریٹری تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ اسکولوں کی سطح پر سائنس، ٹیکنالوجی و روبوٹکس کے لئے ایک جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جبکہ اس کے فروغ کے لئے نصاب میں اس حوالے سے اقدامات بھی ضروری ہے اور اس وقت صوبے میں تعلیمی سہولیات کو ہرممکن انداز میں عملی جامع پہنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
صوبے میں تعلیمی سہولیات کو ہرممکن انداز میں عملی جامع پہنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں،سیکریٹری تعلیم
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :