مہاجرین کے ذریعے بلوچوں کو اقلیت میں بدلنے کی خواہش خام خالی ہے ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات ناصر بلوچ نے پشتونخوا میپ کے صوبائی وزیر عبید اللہ بابت کے گزشتہ روز جاری بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون قوم پرست کی جانب سے بلوچستان میں پشتونوں کی اکثریت اور بلوچوں کو اقلیت میں ظاہر کرنا کو ان کی خام خیالی اور خوش فہمی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچ اور پشتون اپنی تاریخی سر زمین پر رہ رہے ہیں



قلعہ خاران کی تاریخی مسجد عدم توجہی کے باعث منہدم ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


خاران :خاران کا تاریخی اور دو سو پچاس سال قدیمی قلعہ کے ساتھ منسلک قلع مسجد خستہ حالی کے باعث منہدم ہو کر مکمل طور پر چھت زمین بوس ہوگیا ، حکومت کی عدم توجہی کے باعث اور محکمہ آثار قدیم کے غفلت کے باعث تاریخی اور قدیمی ورثہ مکمل طور پر ختم ہوگیا ، واضح رہے کہ خاران کا تاریخی قلعہ اور مسجد انتہائی خستہ حالت میں تھے، لیکن ارباب اقتدار اور محکمہ اوقاف اور آثار قدیمہ نے اس عظیم اسلامی بلکہ



ڈیرہ بگٹی فورسز پر حملے کا منصوبہ ناکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :ایف سی نے ڈیرہ بگٹی میں فورسز پر حملے کا منصوبہ نا کام بنا دیا ،ترجمان ایف سی کے مطابق منگل کی شب ایف سی نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں فورسز قا فلے پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے