بی این پی کا جلسہ خضدار کی تا ریخ کا سب سے بڑا جلسہ تھا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی نے بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں سب سے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ،جلسہ گاہ کچا کچ بھر گیا لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی ،خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجودتھی ،جلسہ میں وکلاء برادری اور سیاسی کارکنان نے بھی بڑی تعداد مین شرکت کی



گوادر کمرو ں میں دھو ا ں بھر نے سے تین افردجاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پشکا ن گوا در کمرے میں دھو یں کے بھر نے کی وجہ سے دلہا ، دلہن دلہا کا بھا ئی اور کمسن بچہ ہلا ک ، ایک عورت بے ہو شی کی حا لت میں پائی گئی ،تفصیلا ت کے مطابق منگل اور بد ھ کی درمیانی شب حسب معمو ل بجلی چلی جا نے کے بعد جنر یڑ چلا یا گیا ،



نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب کے بعد بھی سانحہ کوئٹہ کا ہونا حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب آپریشن کے باوجود سانحہ کوئٹہ ہونا حکمرانوں اور اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے



بلوچ نیشنل موومنٹ آج جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ کریگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ آج منگل تیس اگست کو جرمنی کے تین شہروں میں بلوچ نیشنل موؤمنٹ کی جانب سے اجتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ ان مظاہروں کا مقصد جبری گمشدگی کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کی توجہ بلوچستان میں جاری ریاستی بربریت کی جانب مبذول کرانا ہے۔



سبی ،ہتھیار ڈالنے والے 37افراد میں نقد رقم تقسیم

| وقتِ اشاعت :  


سبی : ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کی بحالی کے سلسلے میں ایف سی ہیڈ کوارٹر سبی میں تقریب منعقد کی گئی ،ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کو قومی دھارئے میں شامل کرنے کے لیے ایف سی و سیکورٹی فورسز کی کارکردگی قابل تحسین ہے،قیام امن کے لیے مل کر کردارادا کرنا ہوگا،ہتھیار ڈال کر ملک کے لیے خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے