
کوئٹہ: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات اور تکتو کمیونٹی کے اہلکاروں نے غیرقانونی طور پرمارخور کا شکار کرنے والے 2لیویز اہلکاروں سمیت 7افراد کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شکاری پارٹی نے تکتو پہاڑ میں غیرقانونی طور پر ایک سلیمان مارخور کا شکار کیا جس پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات تکتو کمیونٹی کے اہلکاروں