سندھ رند قبائل کی اراضی سے گیس نکالنے کیلئے سردار رند اور پٹرولیم کمپنی میں مذاکرات کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: رند قبیلے کے سربرا ہ سابق وفاقی وزیر سرداریارمحمدخان رنداور پیڑولیم کمپنی کے مابین مذکرات کامیاب ہوگئے کمپنی نے عوامی ضروریات کے مطابق پینے کے صاف پانی صحت تعلیم سڑکوں کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ رند قبیلے کے بیروزگار افراد کو نوکریاں دینے کی بھی حامی بھر لی گئی ہے



سردار یار محمد رند اور ان کے صاحبزادے کی سندھ حکومت کی جانب سے نظر بندی کے خلاف بلوچستان میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے جانبدارانہ رویے اور سردار یار محمد رند وان کے صاحبزادے کی نظر بند ی کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیاں واحتجاجی مظاہرے ،بولان رند کلوئی قبیلے کے مرکزی ترجمان نے سندھ حکومت کی جانب سے سرادار یارمحمدرند او ران کے صاحبزادے کو نظر بند کرنے کے احکامات کی شدید مذمت



آواران اور مشکے میں 80فیصد تعلیمی ادارے بند ہو چکے ہیں، زلزلہ متاثرین ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


آواران: زلزلہ متاثرین ایکشن کمیٹی آواران کے رہنماء جاویداحمد شاہوانی نے کہاہے کہ آواران اور مشکے میں نظام تعلیم تباہ وبرباد ہوچکا ہے ۔ ٹیچرز اپنے ذاتی کاموں میں مصروف نظرآتے ہیں جو مہینہ بھر اسکول نہیں جاتے ہیں ۔ ضلع اسی فیصد تعلیمی ادارے بند ہوچکے ہیں ۔ ٹیچرز گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں



ڈسٹرکٹ کونسل قلات کا بجٹ اجلاس ایک کروڑ ستاسی لاکھ کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


قلات : ڈسٹر کٹ کونسل قلات کا بجٹ اجلاس ،ایک کروڑ ستاسی لاکھ کا بجٹ پیش،تفصیلات کے مطابق دسٹرکٹ کونسل ہال قلات میں ڈسٹرکٹ قلات کا بجٹ اجلاس زیر صدارت ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین حافظ ابراہیم منعقد ہوا۔جس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ میر ببرک خان زہری،ڈسٹرکٹ کونسلران سردار مرتضی شاہوانی



ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 68 اساتذہ کو شوکاز نوٹسز جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری سیکنڈری تعلیم عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کی رپورٹ پر ڈیرہ بگٹی کے 68 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کی تنخواہیں بند کردی گئی ہیں اور ان تمام اساتذہ کو آخری شوکاز نوٹس دےئے جائیں گے شوکاز نوٹس کا جواب 7یوم کے اندر موصول ہونے چاہئیں



فدا بلوچ کی برسی پر 2 مئی کو ڈگری کالج میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پارٹی اور بی ایس او کے زیر اہتمام شہید فدا بلوچ کی برسی کی مناسبت سے 2مئی صبح 10بجے ڈگری کالج سریاب روڈ کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائیگا



ڈھاڈر ، اے سی کیخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: رند عوامی اتحاد کچھی کی کال پر ڈھاڈر میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔شہر کی تجارتی مراکز پر سیاہ جھنڈے لگائے گئے۔آفیسر موصوف کسی بھی صورت قابل قبول نہیں وہ جانبداری بن گئے ہیں فی الفور تبادلہ کیا جائے۔رند عوامی اتحاد کچھی تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں رند



بلوچستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ملازمین اور املاک پر حملے ہوسکتے ہیں ،حساس ادارے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حساس ادارے نے متعلقہ حکام کو خبردار کیا کہ ہے کہ بلوچستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ملازمین اور املاک پر حملے ہوسکتے ہیں اس لئے سیکورٹی کے پیشگی انتظامات کئے گئے۔



صوبائی حکومت کے کھیل وتفریح کے فروغ کے دعوے اعلانات تک محدود

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی حکومت کے کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے دعوے ہوا میں تحلیل، ارکان اسمبلی تقریبات میں اپنے اعلانات سے مکرنے لگے، رکن اسمبلی یاسمین لہڑی اور دیگر ارکان صوبائی اسمبلی تقریبات میں شرکت کر کے کھیلوں کے فروغ سہولیات کی فراہمی کے