وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی جانب سے ق لیگ سے رابطےکے بعد وزیردفاع پرویز خٹک نے بھی ق لیگ کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فتح صرف حق کی ہو گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کی جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کون کہتا ہے تصادم ہوگا، کون کہتا تھا نکل کر جانا پڑیگا، ڈی چوک سے پیچھے کون ہٹا ہے؟ اپنا آئینی حق چھینیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تمہارے جلسوں اور دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں ہے، آئین واضح ہے کہ اگر کوئی عمل ہوگا تو کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شیخ رشید ملک کے وزیر داخلہ ہیں یا گلی کے غنڈے، سب کو پتا ہے یہ کتنے بڑے طرم خان ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومتی وفد اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنماؤں کی ملاقات طے ہوگئی۔