• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 26th, 2022


اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



کل کے اجلاس کیلئے اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے، ترجمان پیپلزپارٹی

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   March 24th, 2022


ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہےکہ کل دن 11 بجے اسمبلی اجلاس ہے لیکن اسمبلی سیکرٹریٹ ایجنڈے سے ہی لاعلم ہے۔



پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 24th, 2022


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کو جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔



172ووٹوں کا پتہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے،احسن اقبال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 24th, 2022


 مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت  ایک ہی پتہ ہے وہ تحریک عدم اعتماد کا ہے۔172ووٹوں کا پتہ ہے جو ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔



سندھ اسمبلی اجلاس پھر ملتوی: سندھ میں ہمیشہ گنگا الٹی بہتی ہے، خرم شیر زمان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2022


کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس لگاتار تیسری مرتبہ ملتوی ہوا ہے۔



مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مکاؤ مارچ رکھ دیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2022


لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مکاؤ مارچ رکھ دیا ہے۔ ن لیگ نے اس حوالے سے پلان بھی جاری کردیا ہے۔



عمران خان تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر پرامید ہیں، عامر لیاقت

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2022


اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر پرامید ہیں۔



صدر مملکت نے نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2022


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔



لاہور میں لڑکی گھر میں پراسرار طور پرگولی لگنے سے ہلاک ہوگئی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 23rd, 2022


لاہور کے علاقے غازی آباد میں جواں سال لڑکی گھر میں پراسرار طور پر گولی لگنے سے ہلاک ہوگئی، اہل خانہ کے مطابق مقتولہ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خودکشی کی۔



وزیراعظم عمران خان کا چین میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022


وزیراعظم عمران خان نے چین میں طیارہ حادثے پر اظہارافسوس کیا ہے۔



  • «
  • پچھلا
  • 51
  • 52
  • 53
  • 54
  • 55
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
  • تفتان بارڈر کے راستے پاکستانیوں کی وطن واپسی جاری، مزید 149 افراد پہنچ گئے
  • جماعت اسلامی کا کوئٹہ کے مسائل کے حل کیلئے کوئٹہ کوحق دومہم چلانے کا اعلان
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے اور ٹرانسپورٹرز نے بھی کرائے بڑھادیئے

Recent Posts


  • ایران کیخلاف جنگ خاتمےکے قریب ہے: امریکی صدر
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا این ایچ اے کے مختلف سڑکوں کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار
  • بلوچستان ریجنل لینگویجز بل کی اسمبلی میں مخالفت کروں گا: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، نیشنل پارٹی
  • کوئٹہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے افطار و عشائیہ، مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔