
اوسلو: ناروےمیں امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوسلو: ناروےمیں امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر منحرف ہونے والے اراکین پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والے ارکان اسمبلی اور کارکنان کو تھانے سے چھڑ والیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملے کے بعد گورنر ہاؤس کراچی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، ماں ہی قاتل نکلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے آج خود گھبرانا شروع ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ یہاں گورنر راج نافذ کردیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی قبر پر نعرے لگانے پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے خلاف 6 روز بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی خلاف ورزی پر عمران خان کو سزا ملنی چاہیے۔