
لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پاناما سے مسلم لیگ ن کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ پاناما سے مسلم لیگ ن کے قائدین کی جان نہیں چھوٹے گی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی شہر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ اطلاعت کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود گولہ چوک پر واقع ایک گھر میں مسلح افراد گھس کر فائرنگ کرکے خاتون اور نائب علی نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماشکیل: ماشکیل میں موبائل نیٹ ورک لوگوں کے لیے درد سر بن گئے چالیس ہزار آبادی پر مشتمل سرحدی علاقے میں موبائل نیٹ ورک نہ ہونے کے برابر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران عمران خان کی حکومت نے 20 ہزار ارب سے زائد کے قرضے لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان کی نالائقی اور نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ کےپی میں جمعیت علمائےاسلام (جے یو آئی)کی کامیابی سےپی ڈی ایم مضبوط ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) امیدوار آپس میں لڑے، جس کا فائدہ آپ کو ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی کارکردگی کو دنیا کی کوئی طاقت سپورٹ نہیں کرسکتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: (ن) لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے عوام نے پی ٹی آئی کومسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائیگا۔ جے یوآئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل نہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خود اپنے جال میں پھنس چکی ہے۔