فوج نے دفاعی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔



جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی،واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیا

| وقتِ اشاعت :  


پی آئی اے کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی واپس کراچی ایئرپورٹ اتار لیاگیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے طیارےمیں فنی خرابی کے باعث طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر… Read more »



الیکشن میں ناکامی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔  سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں نے امیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔   انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عام… Read more »