سینیٹ قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو لیکن الیکشن 8 فروری کو ہوگا: ترجمان (ن) لیگ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ  سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہوگا جب کہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔



تاحیات نااہلی کیس:اآئین کو اتنا مشکل نہ بنائیں کہ لوگوں کا اعتماد ہی کھو دے: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آئین کو اتنا مشکل نہ بنائیں کہ لوگوں کا اعتماد ہی کھو دے۔