
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کو ’ڈسٹ فری‘ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جیل روڈ سے سڑکوں کے واشنگ منصوبے کا آغاز کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کو ’ڈسٹ فری‘ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے جیل روڈ سے سڑکوں کے واشنگ منصوبے کا آغاز کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے انتخابی شیڈول کو جعلی قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ایک جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کا ایگزیکٹو بورڈ 11 جنوری کو پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے گا، منظوری کے بعد پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی لیکن کسی سے سیاسی اتحاد نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں ان کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔