لاہور: عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کےسپرد کردی گئی۔
عمران خان حملہ: تفتیش سی ٹی ڈی کے سپرد، ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کا فیصلہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کےسپرد کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ سے مایوس ہو کر عمران خان نے تحریک انتشار کو 10 ماہ تک طول دینے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے یہ اعلان کر کے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کا لانگ مارچ ناکام ہو چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ احتجاج پاکستان تحریک انصاف کا حق ہے لیکن یقین دہانی کرائیں کہ امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پرامن رہنے کے لیے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں سے حلف نامے لینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہبازشریف کی کراچی میں مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریرکے تین مقدمات میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار سمیت چھ ملزمان کو بری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے رجوع کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے لانگ مارچ کے خلاف چلائی جارہی اشتہاری مہم کے خلاف پابندی کی درخواست کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ریڈ زون کی 4 کلومیٹر اور 6 پوش سیکٹر تک توسیع ہنگامہ آرائی کاماسٹر پلان ہے۔