اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ پانچ روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے۔ وہ نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 اجلاس سے خطاب کریں گے۔ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی دورے کا حصہ ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: ملکی تاریخ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 95 فی لیٹر روپے اضافہ ہوا ہے جبکہ نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران 41 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ حلف اٹھانے کے بعد سماعت کے لیے پہلا بینچ تشکیل دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس پاکستان کی تبدیلی کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبران کی بھی تشکیل نو ہو گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر مندی کی جدید تربیت فراہم کرکے صاحب روزگار اور معاشی خود مختار بنانا وقت کا اہم تقاضا ہے، ہنر مندی کی مختلف مہارتوں کے حامل وفاقی ادارے اور بلوچستان حکومت کے باہمی اشتراک سے نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ کے مواقعوں کو مزید بڑھایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد; نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان محمد آصف ریکی نے یہاں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ طور پر غیر مجاز مقابلہ حسن کے حوالے سے ایکشن لیا ہے جس نے آئندہ مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے ایک مدمقابل کا انتخاب کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق اتحادی جماعت کے سربراہ کا کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔