مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کوپارٹی عہدے سے برخاست کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کوپارٹی عہدے سے برخاست کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی 6 سرکاری جامعات میں 4 سال کی مدت کے لیے وائس چانسلرز مقرر کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2023ء کی کثرت رائے سے منظور دیدی، اپوایشن کی پیش کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین کو تسلیم نہ کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان نے 34 ویں قومی گیمز کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے امریکی سائفر کی تحقیقات کیلئے دائراپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ22فروری کو اپیل پر ان چیمبر سماعت کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں۔ عوام جانتے ہیں معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی دوبارہ ملازمت پر پابندی کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی سے استعفے دینے والی پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی محمود باقی مولوی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔