احمدیوں کی فوج میں بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے افواجِ پاکستان میں احمدیوں (قادیانیوں) کی بھرتی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



2018 کے الیکشن میں بھر پو رحصہ لیں گے ،پرنس موسیٰ جان

| وقتِ اشاعت :  


قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے نائب صدر پرنس موسیٰ جان بلوچ کہا ہیکہ کہ 2018 کے الیکشن میں بھر پو رحصہ لیں گے مخالفیں غلط فہمی میں نہ رہے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے بلوچستان میں گزشتہ ستر سالوں سے اسلام اور قوم پرستی کے نام پر ظلم و ستم برداشت کرتے رہے ہیں ۔



مجید اچکزئی کیخلاف عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد اعجاز سواتی اور جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے پشتونخوامیپ کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی اورپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر آئینی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیاگیاہے ۔



پاکستان کی امریکا کو حقانی نیٹ ورک کیخلاف مشترکہ آپریشن کی پیش کش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکا کو پاکستانی سرزمین پر حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے افغان صدر کو بھی یہی پیش کش کی ہے۔



نئے چیرمین نیب کے نام پر کوئی مک مکا نہیں ہوا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چئیرمین نیب کی تقرری کو متنازعہ نہ بنایا جائے ایمانداری سے کہتا ہوں کہ جسٹس(ر) جاوید اقبال کے نام پر کوئی مک مکا نہیں ہوا۔