الیکشن بل 2017 کل قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں پیش کیا جائے گا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کل پیر کو ہوگا جس میں الیکشن بل 2017 پیش کیا جائے گا جس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے دوبارہ مسلم لیگ (ن) کے صدر بننے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔



حکومت مولانا ابوتراب کے اغوا جیسے المناک واقعے سے غافل نہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ علامہ پروفیسر سنیٹر ساجد میر سے وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے متکز اہل حدیث جامعہ سلفیہ میں ملاقات کرتے ہوئے انہیں بھرپور یقین دہانی کرائی کہ حکومت مولانا ابوتراب کے اغوا جیسے المناک واقعے سے غافل نہیں، شروع دن سے انکی بازیابی کیلئے حکومتی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے کوششیں جاری ہے ، اور ان شاء4 اللہ بہت جلد ہم کسی مثبت نتیجے پر پہنچے گے۔



کتب بینی سے نوجوان نسل کی دوری کسی المیہ سے کم نہیں ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم اور کتاب دوست بلوچستان تحریک کے سربراہ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو کتب بینی کی جانب راغب کرکے صوبہ اور قوم کو درپیش بحرانوں اور مسائل سے نجات دلائی جاسکتی ہے کتب بینی سے دوری کی وجہ سے نوجوان نسل اپنے اصل مقاصد سے ہٹ رہی ہے ہمیں انہیں واپس لانے کے لئے اقدامات اٹھانے کیساتھ ساتھ ہرمکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے علاوہ اساتذہ میڈیا کو بھی اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے ۔



پاک چین اقتصادی راہداری سے بعض ممالک نا خو ش اور خوف زدہ ہیں ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے داخلہ، ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض ممالک پاک چین اقتصادی راہداری سے ناخوش و خوف زدہ ہیں، بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ کے واقعات کا مقصد پاک فوج کی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانا ہے ،بھارت کو کشمیر مسئلے سے فرار کسی صورت اختیار نہیں کرنے دینگے۔



پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نےمتحدہ اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے متحدہ اپوزیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جس کا فائدہ حکومت کو ہوگا۔