کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں مردم شماری کے نتائج کو پشتون دشمن قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں مردم شماری کے نتائج کو پشتون دشمن قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے کہا ہے کہ اضلاع میں عوامی اہمیت کے حامل جاری ترقیاتی منصوبوں کو معیاری بنیاد پر جلد مکمل کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کے ساتھ بیک ڈور چینل کھولنے چاہئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشینے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی دلی کے راستے امن نہیں آسکتا اور امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پر امریکی الزامات پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جانا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امریکا ہم سے پوچھ کر افغانستان نہیں آیا اور اس کی ناکامیوں کا ذمہ دار پاکستان نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی ایڈ کے امتحانات میں شریک سینکڑوں جعلی امیدوار پکڑے گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کے شعبے کی بہتری اور نوجوان نسل کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ اساتذہ اور طلباء کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دے کر تعلیمی اداروں کو بہتر بنا کر تعلیمی معیار کو فعال رکھ کر بلوچستان کو پاکستان کے دیگر صوبوں کے برابر لایا جا سکے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : طلباء تنظیموں کا کرپٹ وائس چانسلر اور نا اہ یونیورسٹی انتظامیہ کے خلا ف بھوک ہڑتالی کیمپ آج 117واں روز بھی پریس کلب کے سامنے جاری رہا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: علاقائی کمیٹی کے رہنماؤں حبیب الرحمن،حضرت افغان،سردار آصف خان،میر اکبر کرد،محمد خان لہڑی، بشیر احمد بازئی اوردیگر نے کہا ہے کہ حبیب اللہ کوسٹل پاور پلانٹ کوئٹہ میں ناانصافیوں،زیادتیوں کا سلسلہ نہ روکا تو عید کے بعد شدید احتجا ج کیا جائیگا ۔