جامعہ بلوچستان کاکانووکیشن آج ہو گا،صدر ممنون مہمان خصوصی ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کا14واں کانووکیشن2017بروز بدھ صبح09:00بجے جامعہ کے ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جائے گا۔ جس کے مہمان خصوصی صدرمملکت جناب ممنون حسین ہونگے۔ جبکہ اعزازی مہمان خاص گورنر بلوچستان و چانسلر جامعہ بلوچستان محمد خان اچکزئی ہونگے۔



چیک پوسٹوں پر شہریوں کی تذلیل کی جارہی ہے، پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت کے ادارے فرنٹیر کور ( ایف سی )کی جانب سے ضلع کوئٹہ کے مختلف علاقوں ، شاہراہوں پر قائم خود ساختہ چیک پوسٹوں پر عوام ، شہریوں ، مسافروں کی جاری تذلیل ، خواتین ، بزرگوں ، بچوں کی بے حرمتی اور بغیر وارنٹ کے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پائمالی اور ناقابل بیان طرز عمل کے جاری ہے ۔



سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن بلوچستان کا چارج دوبارہ سنبھال لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن بلوچستان کا چارج دوبارہ سنبھال لیا اطلاعات کے مطابق سیکرٹری عبداللہ جان نے دوبارہ سیکرٹری ہائیر ایجو کیشن کا چارج سنبھال لیا ۔



سی پیک کیلئے قائم سیکورٹی ڈویژن میں بلوچستان کے لوگوں کو ترجیح دے رہے ہیں، وفاقی وزیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزارت منصوبہ بند ی نے ایوان زیریں پر واضح کر دیا کہ سی پیک کے مشرقی روٹ پر کام مکمل کئے بغیر مغربی روٹ پر کام شروع نہیں کر سکتے ۔و زار ت پر بوجھ کی وجہ سے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہیں۔



صوبائی حکومت تمام اضلاع کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبہ کے تمام اضلاع بالخصوص دورافتادہ علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ عوام کو ان کی دہلیز پر تعلیم ، صحت اور صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے فراہم کی گئی سہولیات کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔



ڈیرہ اللہ یار،دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ یار کے قریب دیوار گرنے سے تین معصوم بچے جاں بحق بچے گھر کے قریبی نہر میں نہا رہے تھے کہ بوسیدہ دیوار ان پر گھر پڑی تین معصوم بچوں کی ہلاکت پر علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی ہیں ۔