لاہور: ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سے روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم کوچیلنج کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو پارٹی صدارت سے روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کے حکم کوچیلنج کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مقرر کردہ ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برلن : بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اخبارات میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی گیارویں بھرسی کے مناسبت سے جرمنی کے صوبے برانڈنبرگ کے دارالحکومت پوٹسڈام کے علاقے لوہیزں پلاٹز میں 20سے 25 اگست تک آگاہی مہم چلائی جائیگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل بسیمہ کو ضلع کا درجہ قرار دیا جائے سی پیک میں مذکورہ علاقہ ایک مرکز کی حیثیت اختیارکریگا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران اور ممبران سمیت صنعت وتجارت اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد نے کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل کے رویے کے خلاف احتجا جی مراسلہ تیار کر لیا آئندہ دو روز کے دوران مراسلہ وزارت تجارت سمیت متعلقہ حکام کوارسال کردیا جائے گا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبے کے عوام کے ہردکھ درد کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں اور پورے صوبے کے عوام کو درپیش مسائل ومشکلات سے نجات دینا سیاسی فریضہ سمجھتے ہیں اور ہم ضلع کوئٹہ کے تمام مقامی قبائل کی سطح پر مشترکہ پلیٹ فارم اوریکجہتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اسی جدوجہ کو مزیدمنظم کرکے موثر تحریک کے ذریعے صوبے کے تمام قبائل یعنی ژوب سے گوادر اور چمن سے لسبیلہ تک کے عوام کے حوالے سے درپیش مسائل ومشکلات سے نجات کا وسیلہ بن سکات ہے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی جمہوریت اور آئین میں ترمیم کے حوالے سے باتیں غیر موثر ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک اور پیپلز پارٹی نے این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کی امیدوارکلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر کرنے کے الزام میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزراء سمیت 14 فریقین کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے 5 معاونین خصوصی کا تقرر کرلیا ہے۔