سی پیک کے30 سال کی سیکورٹی لاگت بھی عوام سے وصول کی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)نے توانائی پیدا کرنے والے اداروں کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی 20 سے 30 سال کے لیے سیکیورٹی لاگت وصول کرنے کی منظوری دے دی۔



ڈیرہ بگٹی،ماشکیل ،قلعہ عبداللہ میں 3بم ناکارہ بنا دیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: پاک ایران سر حدی شہر ماشکیل میں سیکیورٹی فورسز نے بم کو ناکارہ بنا دیا پولیس ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حدی شہر ماشکیل میں پک اپ گاڈی میں نامعلوم افراد نے بم نصب کیا تھا مالک نے بم کو دیکھ کر مقامی انتظامیہ کو اطلاع دی اطلاع دینے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ کر سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کردیا سیکیورٹی فورسز آٹھ پونڈ وزنی بم کو ناکارہ بنادیا ۔



لیڈر باپ کی جگہ ہوتا ہے عمران خان اپنے اندر کا الہڑ پن ختم کریں، سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے اندر کا لڑکپن اور الہڑ پن ختم کریں کیونکہ لیڈر باپ کی جگہ ہوتا ہے جب کہ عمران خان کو خود تحقیقات کے لیے پیش کردینا چاہیے۔



گوادر کے عوام کی معاشی مضبوطی کیلئے چھوٹے ہاؤسنگ منصوبوں کو سی پیک میں شامل کیا جائے ،قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت پورٹ اینڈ شپنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ گوادر پورٹ کے لوگوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کیلئے چھوٹے ہاؤسنگ منصوبہ جات کو سی پیک میں شامل کیا جائے۔