جعلی دستاویزات جمع کرانے کے معاملے نے دل توڑ دیا ہے، جسٹس عظمت سعید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کے نتائج پر حملے نہ کریں بلکہ ان کی دستاویزات کا جواب دیں اور جعلی دستاویزات کے معاملہ نے میرا دل توڑ دیا ہے۔



بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارے خلاف افغان سرزمین استعمال کر رہا ہے، کل بھوشن جادیو کے اعترافات میں بھی اس نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی، تخریب کاری اور دہشت گردوں کی مالی امداد کا اعتراف کیا۔



بلوچستان میں شرح خواندگی پچاس فیصد سے کم ہے، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اضلاع میں تحصیل اور گاؤں کی سطح پر پسماندگی بہت زیادہ ہے اور خواندگی کی شرح بھی50 فیصد سے کم ہے ۔ تعلیم سے متعلقہ ادارے درست سروے کروا کر اصل حقائق سے آگاہی کے بعد تعلیمی فنڈز استعمال کریں ۔



گوادر رتو ڈیرو شاہراہ کے مختلف حصے سیلابی پانی میں بہہ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سی پیک منصوبہ ،اربوں روپے کی خطیر رقم میں بننے والی گوادررتوڈیرو شاہر اہ لمحہ بھر میں بنجر زمین میں ایسی تبدیل ہوگئی کہ اس کے آثار تک باقی نہیں رہے ، نہ این ایچ اے حرکت میں آئی اور نہ ہی وفاقی حکومت نے نوٹس لینے کی ہمت کی،نتائج کچھ بھی نہیں ۔



پشین، ایف سی کی گاڑی کو حادثہ، 5اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ+پشین+مستونگ+ژوب : بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے سرا نا ن کے قریب ایف سی کی گاڑی حادثے کا شکا ر ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 5اہلکا ر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ مستونگ میں دو گرو پوں میں تصا دم میں بچے سمیت دوافراد زخمی ہو گئے ہیں ۔



ملکی دفاعی صلاحیت میں بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیت میں بہتری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور دفاعی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔



شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آیا، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے اور شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آٰیا۔



عدالت کے سامنے اتنا ریکارڈ ہے کہ ہرصفحے پرنئی فلم بن سکتی ہے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان نے کوئی سچا کاغذ عدالت کو نہیں دیا لیکن سپریم کورٹ کے سامنے اتنا ریکارڈ ہے کہ ہرصفحے پر نئی کہانی اور نئی فلم بن سکتی ہے۔



مستونگ پولیس کی زیر حراست ملزم کی پر اسرار موت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مستونگ پولیس کی حراست میں جاں بحق ہونے والے ملزم کو پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ پولیس بابل نامی شخص کی نعش ہسپتال لائی جو کسی مقدمے میں تھانے میں بند تھا اور پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا ۔