ملتان نشتر اسپتال سے لاشوں کی برآمدگی انتہائی تشویشناک بات ہے – سمی دین بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پہ جاری کردہ ایک بیان میں گزشتہ روز پنجاب کے شہر ملتان کے ایک سرکاری اسپتال سے سینکڑوں کی تعداد میں مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی پہ تبصرہ کرتے ہوئے اس پہ انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے



پی ٹی آئی سے اتحاد پاکستان کی خود مختار ی اور حقیقی آزادی کیلئے ہے ، مو لا نا شیرانی 

| وقتِ اشاعت :  


تربت:رابطہ جے یو آئی کے زیراہتمام لورالائی میں شیخ الہند کانفرنس منعقد کی گئی، شیخ الہند کانفرنس سے رابطہ جے یو آئی کے سربراہ مولانامحمد خان شیرانی اورسابق سینیٹر ڈاکٹرمحمد اسماعیل بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رابطہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا ملکی سطح پر اتحاد ہے۔



پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں، وزیراعلی کے لئے نیا جہاز خریدنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


سیلاب متاثرین کے لئے فنڈز کی کمی کا رونا رونے والی معاشی بحران میں پھنسی پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں کم نہیں ہو رہیں، اور صوبے کے وزیراعلی کی آمد و رفت کے لئے نیا جہازخریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔