داعش پاکستان میں موجود ہے نہ ہی قدم جمانے دینگے، پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان میں داعش کی موجودگی کاامکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم نے داعش کو پاکستان میں قدم جمانے نہیں دیئے نہ ہی اس کا پاکستان میں کوئی منظم انفراسٹرکچر ہے ۔



پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرجولائی کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔



پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں افغان شہری کی بحیثیت ڈائریکٹر تعیناتی ،وزیرداخلہ نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں افغان شہری کی بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعیناتی کا نوٹس لے لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہری کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کی جائے ۔



ایف سی کمانڈنٹ تبدیل،دھرنا ختم ،پاراچنار واقعے کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمات چلائے جائینگے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی /پارا چنار: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار میں سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے مزید فوجی اور طوری رضا کار تعینات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔



پاراچناردھرنا جاری، وزیراعظم کا متاثرین کیلئے پیکج مسترد ،وزیراعظم سے پاراچنار آنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


پاراچنار : پاراچنار میں جمعے کے روز ہونے والے دوخود کش دھماکوں اور مظاہرین پر فائرنگ ایف سی کی فائرنگ کے واقعات کے خلاف شہداء کے ورثاء اور ہزاروں قبائل کی جانب احتجاجی دھرنوں اور مظاہروں کا سلسلہ مسلسل ایک ہفتے سے جاری ہے ۔