مستونگ واقعہ ، فرانزک ٹیم کی تحقیقات کی روشنی میں ملزمان تک رسائی حاصل کرینگے، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے ۔جبکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے ریجنل پولیس آفیسر بلوچستان و ڈپٹی انسپکٹر پولیس جنرل کوئٹہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔



19مئی کے جلسے میں بلوچستان کے کونے کونے سے لوگ شرکت کرینگے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریار محمد رند نے کہاہے کہ 19مئی کے جلسے میں بلوچستان کے کونے کونے سے لوگ شرکت کرینگے اور عمران خان کے آنے والے وقت میں کرپشن اورظلم کے خلاف جو آواز اٹھائی ہے بلوچستان کے لوگ ان کے شانہ بشانہ ہونگے۔جلسے کی سیکورٹی کی ذمہ داری سیکورٹی اداروں کاکام ہے ۔



صوبے بھر میں ماتحت عدالتوں کیساتھ ساتھ ہائی کورٹ کے بینچزبھی قائم کر دیئے ہیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وکلاء حساس، مؤثراور ذمہ دار طبقہ ہیں، عوام کو آئین اور قانون کے مطابق رہنمائی سستا اور فوری انصاف فراہم کرنا اور حالات کو پرامن اور سازگار بنانے میں وکلاء کا کلیدی کردار ہے۔



ادارے بتائیں دہشتگردی کے پشت پر ہیں یا خاموش تماشائی بنے ہیں ،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہیکہ پاکستان کا دشمن سرحد سے باہر نہیں بلکہ پاکستان کے اندر ہیں ہمارے دفاعی اداروں کو چاہئے کہ وہ قوم کے سامنے یہ واضاحت کریں ۔



سی پیک ماسٹر پلان کی خبریکطرفہ و اعداد شمارکے لحاظ سے ناقص ہے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اور اصلاحات احسن اقبال نے ’’ سی پیک ماسٹرپلان‘‘ کا انکشاف کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک خبر پر کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) ایک دستاویزی منصوبہ نہیں بلکہ طویل مدتی منصوبے کے لیے دونوں جانب کی رضامندی سے خاکہ تیار ہوا ہے۔