گوادر میں پانی بحران سے نمٹنے کیلئے منصوبوں پر کام جاری ہیں، قمبر دشتی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی محکمہ پبلک ہیلتھ انجینرینگ اور صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور گوادر میں ممکنہ آبی بحران سے نمٹنے کے لئے مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کررہی ہے۔



بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پرکام جاری ہے ،ڈاکٹر اعجاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے اکنامسٹ فرزانہ نوشاد پی آئی ڈی ای ڈاکٹرسجاد اور ڈاکٹراعجاز خان نے کہاہے کہ سینٹرل ایشیاء اکنامک کوریڈور نمبر 5کو این 25سے ملایاجائیگا بلکہ بلوچستان میں دیگر اہم شاہراہوں پر کام کیاجارہاہے



گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کی رونقیں ایک بار پھر بحال

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی: گڈانی شپ بریکنگ یارڈ بحری کیفیت سے نکل کر ایک بار پھر ترقی کے منازل تیزی سے طے کرنے لگی ناکارہ بحری جہازوں کے لنگر انداز ہونے کے سلسلے میں تیزی ، رواں ہفتے مزید بحری جہاز گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں لنگر انداز ہونگے



زراعت کو جدید خطوط پر استوار کیا جائیگا، سیکرٹری زراعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زراعت ملک و صوبے کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ صوبائی حکومت نے محکمہ زراعت اور زمینداروں کے مابین باہمی روابط کو مچید مستحکم اور فعال بنانے کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیاگیا ہے



میری اور پیمرا ملازمین کی جان کو خطرہ ہے، چیرمین ابصار عالم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے چیرمین ابصار عالم نے کہا ہے کہ انہیں اور پیمرا ملازمین کو جان کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور اگر ہمیں اسی طرح دھمکیاں ملتی رہیں تو ہمارے لیے کام کرنا مشکل ہوجائے گا۔



مردم وخانہ شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہے، پسند خان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: صوبائی کمشنر شماریات پسند خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں خانہ و مردم شماری کا کام مقررہ شیڈول کے مطابق جا ری ہے اس حوالے سے ڈویژنل اور ضلعی سطح پر قائم کمیٹیاں بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہیں



سٹی نالہ میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن ، فائرنگ سے ایک ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے شہر کے وسط میں واقعہ سٹی نالے میں موجود منشیات فروشوں اور نشے کے عادی افراد کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ 200 سے زائد نشے کے عادی افراد کو گرفتار کر کے



کچھی میں عوامی فنڈز کے ضیاع کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان کے تاریخی حیثیت رکھنے والے ضلع کچھی کو خوبصورت بنانے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے فراہم کردہ 30کروڑروپے خوبصورتی پر خرچ کرنے کا منصوبہ کھل کر سامنے آگیا



ماہی گیر کالونی کی اراضی سے حقیقی حقدار محروم ہیں

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : ماہی گیرکالونی کے نام پر منظورہونے والی 200ایکڑاراضی سے ماہی گیرمحروم ،سابق ایم پی اے میرحمل کلمتی نے ’’ زرین جڈی ‘‘ کے مقام پر ماہی گیرکالونی بنانے کا اعلان کیاتھا ،دوسوایکڑاراضی محکمہ سٹلمنٹ نے الاٹ کی