بیجنگ: آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ مضبوط دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے جب کہ پاکستان اسی جوش و جذبہ سے دوستی کوآگے بڑھانا چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: آرمی چیف قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ مضبوط دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے جب کہ پاکستان اسی جوش و جذبہ سے دوستی کوآگے بڑھانا چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف کمشنر شماریات آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ عملے کو ہدایت کی ہے کہ فارم پینسل سے نہیں بال پین یا مارکر سے پُرکریں اور ہم نے عملے کے کسی رکن کو پینسل نہیں دی جب کہ پینسل سے فارم پُر کرنے کی شکایت پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکااللہ کو امریکا کے ’لیجن آف میرٹ‘ سے نوازا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اب تک صرف الزام اور انتشار کی سیاست کی ان کا کام ملک میں ہروقت افراتفری پھیلانا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی جی خان: رینجرزکے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 7 گرفتار کرلیے گئے جب کہ غاروں اورزیر زمین چھپایا گیا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق سینیٹر و سیاسی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مردم شماری کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کے دئے گئے آئینی حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عالیہ کے آئینی حکم سے 18فروری کے قومی یکجہتی جرگہ کے مطالبات
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 27مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ بلوچ عوام 27مارچ کویومِ سیاہ منا ئیں۔ اسی روز سے آج تک بلوچ عوام کے خلاف ریاستی بربریت جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی نوشکی کیمپس میں جعلی طریقے سے بغیر ٹیسٹ انٹرویو بھرتیوں کے خلاف عدالت سے رجوع اور شدید احتجاج کیا جائے گا
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر پورٹ کے ملازمتوں پر پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے ۔ نیشنل پارٹی مقامی نو جوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لےئے بھر پور کوشش کر یگی۔ نیشنل پارٹی نظر یا تی، فکر ی اور شعور ی سیا ست پر یقین رکھتی ہے ۔ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں پارٹی پروگرام کی تشہیر اور فعالیت کے لےئے سطحی اختلافات کو بھلا کر متحد ہوجائیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمو دخان اچکزئی نے دنیا بھر میں موجود پشتونوں کو تجویز دی ہے کہ وہ قوم کو درپیش مشکلات و مسائل سمیت سنگین صورتحال کے حوالے سے ورلڈ پشتون سمینار یا جرگہ میں اکھٹے ہوں