سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس سبی میلے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیدی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی خصوصی ہدایت پر سبی میلہ 2017 کے انعقاد کو حتمی شکل دینے کے لیے صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا



کیسکو اور واپڈا احکام کی پھرتیاں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ /اندرون بلوچستان: کیسکو اور واپڈا حکام کی پھرتیاں ، بارش اور برف باری سے گر جانے والے سینکڑوں بجلی کھمبے کچی زمینوں میں گھاڑ کر لگا دئیے گئے ،صارفین کے اعتراض پر بتایاگیا کہ کھمبوں کے ساتھ سیمنٹ ڈالنے کا سلسلہ 15مارچ کے بعد شروع کردیاجائیگا



جمہوریت کے استحکام کے لیے جدوجہد کرینگے، علی مدد جتک، یونس عزیز

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک اورجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی کونسل کے رکن میریونس عزیز زہری کے درمیان خضدار میں ملاقات، ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر گفتگو



اب تک عدالتوں سے شریف خاندان کے خلاف فیصلے نہیں آئے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


ٹنڈو محمد خان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے زیادہ پر اُمید نہیں کیونکہ اب تک عدالتوں سے شریف خاندان کے خلاف فیصلے نہیں آئے.



مردم شماری سے متعلق درخواست اعتراضات دور کر کے دوبارہ جمع کرادی ہے، کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے چیئرمین میرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ بلوچستان میں مردم شماری کو ملتوی کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائردرخواست رجسٹرار



پی سی ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں حتمی فیصلہ نوازشریف کرینگے، وزیراطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کریں گے،اب تک کا فیصلہ ہے کہ فائنل لاہور میں ہی ہوگا۔